Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایس این ایل کا میگا میلہ

بی ایس این ایل کا میگا میلہ

حیدرآباد 9 جولائی (سیاست نیوز) بی ایس این ایل کا 5 روزہ میگا میلہ 10 جولائی سے منعقد کیا جارہا ہے جس کے دوران تلنگانہ اور آندھراپردیش کے دلچسپی رکھنے والے کسٹمرس کو مفت 3جی اسمارٹ کے فراہم کئے جائیں گے۔ تفصیلات فون نمبر 1503 یا 18001801503 پر معلوم کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT