Sunday , May 28 2017
Home / Top Stories / بی ایم سی الیکشن:بی ۔ ٹاؤن نے کہاکہ ووٹ کا استعمال

بی ایم سی الیکشن:بی ۔ ٹاؤن نے کہاکہ ووٹ کا استعمال

نئی دہلی( انڈیا):بریہان میونسپل کارپوریشن ( بی ایم سی)کے227میونسپل وارڈس کے انتخابات میں بالی ووڈ کی فلمی ہستیوں نے بھی اپنا حق رائے دہی کا استعمال کیااور تصوئیر بھی سوشیل میڈیا پرپوسٹ کی۔جان نے اپنے ٹوئٹر پر حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے بعد لی گئی تصوئیر پوسٹ کی ۔

اور اس نے لکھا کہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں میں نے بھی کیا ہے۔انوشکا شرما نے اپنے دن کی شروعات ووٹ کے ذریعہ کی اور ٹوئٹر پر لکھا کہ میں نے اپنے دن کی شروعات ووٹ ڈال کر کی ہے ۔

رائے دہی میں حصہ لینا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ملک آگے بڑھے اور ترقی کرسکے۔مہربانی فرماکر جاؤ اور ووٹ کرو۔

شادرھا کپور نے بھی ایک تصوئیر جس میں ان کی انگلی پر نیلہ نشان ہے پوسٹ کی اور لکھا کہ’’ جاؤ او راپنے حق رائے دہی کا استعمال کرو‘‘۔
بالی وو ڈ کی سب سے خوبصورت اداکارہ ریکھا بھی صبح کے اولین رائے دہندوں کی فہرست میں شامل رہی

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT