Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایڈ انٹرنس وٹیچرس اہلیتی امتحان ‘تواریخ اور شیڈول

بی ایڈ انٹرنس وٹیچرس اہلیتی امتحان ‘تواریخ اور شیڈول

حیدرآباد 18 جون (سیاست نیوز) بی ایڈ انٹرنس ٹسٹ 16 جولائی کو رکھا گیا ہے۔ اس کے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 جولائی ہے۔ ڈگری کامیاب امیدوار متعلقہ مضمون سے اہل ہیں۔ ٹیچرس کا اہلیتی امتحان TJ-TET ، 23 جولائی کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے لئے بی ایڈ اور لینگویج پنڈت امیدوار پرچہ دو کیلئے اہل ہیں اور پہلے پرچہ کیلئے ڈی ایڈ امیدوار اہل ہیں۔ اس کے ٹسٹ میٹرئیل، گائیڈس اور رہنمائی کے لئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں۔ ماہ رمضان میں اوقات 11 بجے تا 5 بجے شام ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT