Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایڈ اور ایمسیٹ انجینئرنگ کونسلنگ کے لیے دفتر سیاست میں رہبری

بی ایڈ اور ایمسیٹ انجینئرنگ کونسلنگ کے لیے دفتر سیاست میں رہبری

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : بی ایڈ میں داخلے کے لیے ایڈسیٹ 2016 کی ویب کونسلنگ کے لیے 2 جولائی سے اسناد کی تصدیق ہونے والی ہے اس کے لیے حیدرآباد میں اے وی کالج دومل گوڑہ اور یونیورسٹی پی جی کالج سکندرآباد ہیلپ لائن مراکز ہیں اور ہر ضلع میں ہیلپ لائن مرکز قائم کیا گیا ہے ۔ خصوصی زمرہ تحفظات کے لیے نظام کالج سنٹر ہے ۔ ایمسیٹ انجینئرنگ کی کونسلنگ کے لیے اسناد کی تصدیق جاری ہے ۔ رہبری کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT