Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / بی ایڈ کورسیس کے سپلیمنٹری امتحانات کا 27 جنوری سے انعقاد

بی ایڈ کورسیس کے سپلیمنٹری امتحانات کا 27 جنوری سے انعقاد

حیدرآباد۔ 10 جنوری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی حدود میں پائے جانے والے بی ایڈ کورسیس کے سپلیمنٹری امتحانات کی تواریخ کو قطعیت دی گئی ہے۔ عثمانیہ یونیورسٹی ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ بی ایڈ بیاک لاگ اور امپرومنٹ امتحانات کا جاریہ 27 جنوری سے انعقاد عمل میں لایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق امتحانات کی تفصیلات اور ٹائم ٹیبل کیلئے ویب سائٹ osmania.ac.in پر مشاہدہ کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT