Saturday , September 23 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی رکن اسمبلی کی ضمانت پر رہائی

بی جے پی رکن اسمبلی کی ضمانت پر رہائی

مظفر نگر ۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم کو اشتعال انگیز تقریر کرکے فسادات بھڑکانے کے الزام سے ایس آئی ٹی کی جانب سے بے قصور قرار دیئے جانے کے بعد عدالت نے بی جے پی رکن اسمبلی سنگیت سوم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکام جاری کردیئے ۔ ایس آئی ٹی نے کہا تھا کہ عدالت کو پیش کردہ ویڈیو دو سال پرانا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT