Friday , September 22 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی سرمایہ داروں کے اشاروں پر ناچ رہی ہے ‘ مایاوتی

بی جے پی سرمایہ داروں کے اشاروں پر ناچ رہی ہے ‘ مایاوتی

لکھنو 20 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی سرمایہ داروں کے اشاروں پر کام کر رہی ہے اور حال ہی میں ایک این جی او کی جانب سے جاری کردہ ڈاٹا سے یہ بات ثابت ہوتی ہے ۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج یہ الزام عائد کیا ۔ بی جے پی نے تاہم اس الزام کی تردید کی ہے ۔ مایاوتی نے ایک بیان میں کہا کہ عام آدمی میں یہ تاثر ہے کہ بی جے پی سرمایہ داروں کی پارٹی ہے اور انہیں کے اشاروں پر چل رہی ہے ۔ اب ایک تنظیم کے جاری کردہ ڈاٹا سے بھی یہ بات ثابت ہوچکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT