Tuesday , May 23 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی قائد اور حامیوں کا پولیس کے ساتھ تصادم

بی جے پی قائد اور حامیوں کا پولیس کے ساتھ تصادم

میرٹھ۔9اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی بی جے پی قائد اور اس کے حامی ملازم پولیس کے ساتھ متصادم ہوگئے ‘ جب کہ ایک ملازم پولیس نے بی جے پی قائد کے فرزند ایس یو وی کار غیر ضروری طور پر ہارن بجانے کے الزام میں روک لی تھی ۔ جب کہ وہ دہلی کی سمت آرہا تھا ۔ اسے انسپکٹر سشیل دوبے نے پرتاپور سہ راہا پر روک دیا ۔ اس پر برہم انکت تیاگی اور اس کے ساتھیوں نے پولیس انسپکٹر پر حملہ کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT