Wednesday , September 20 2017
Home / سیاسیات / بی جے پی مسئلہ کشمیر کے تمام فریقین سے بات چیت پر آمادہ

بی جے پی مسئلہ کشمیر کے تمام فریقین سے بات چیت پر آمادہ

جموں ۔ /11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر بی جے پی نے آج کہا کہ وہ ہندوستانی دستور کے چوکھٹے میں مسئلہ کشمیر کے تمام فریقین سے مذاکرات کرنے کی تائید میں ہے ۔ دستور ہند کا چوکھٹا واحد چوکھٹا ہے ۔ جس کے تحت بات چیت ہوسکتی ہے ۔ بی جے پی کے ریاستی صدر کے ترجمان اعلیٰ سنیل سیٹی نے آج ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی ۔ انہوں نے کشمیر کے ماحول کو زہریلا بنانے کا الزام لگایا۔

TOPPOPULARRECENT