Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / بی جے پی یو پی میں حکومت بنائے گی : موریہ

بی جے پی یو پی میں حکومت بنائے گی : موریہ

متھرا۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)  اترپردیش بی جے پی کے صدر کیشو موریہ نے اعتماد کا اظہار کیا کہ 2017 اسمبلی انتخابات کے بعد ان کی پارٹی کو اقتدار حاصل ہوگا ۔ بی جے پی انتخابات کے دوران سماجی وادی پارٹی حکومت کی بدعنوانیوں سے عوام کو واقف کروائے گی ۔اس کے علاوہ سابق بی ایس پی حکومتوں کی خرابیوں سے بھی آگاہ کیا جائیگا ۔ انہوںنے کہا کہ بی جے پی یہ عہد کرتی ہے کہ سماج وادی پارٹی حکومت کی تمام دندھالیوں کی تحقیقات کرائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT