Monday , June 26 2017
Home / جرائم و حادثات / بی ٹیک میں ناکامی کے خوف سے خودکشی

بی ٹیک میں ناکامی کے خوف سے خودکشی

حیدرآباد ۔ /19 مارچ (سیاست نیوز) امتحان میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک طالبعلم نے خودکشی کرلی ۔ میڑپلی پولیس کے مطابق 23 سالہ مدھو جو پیر زادی گوڑہ علاقہ کے ساکن وینکنا کا بیٹا تھا بی ٹیک طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص ایک امتحان میں ناکام ہوگیا تھا جس کے سبب ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کل رات مدھو نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ میڑپلی پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT