Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / سائی بابا مندر کے اطراف و اکناف میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

سائی بابا مندر کے اطراف و اکناف میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

حیدرآباد 15 نومبر ( این ایس ایس ) وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور ڈائرکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما نے آج یہاں سائی بابا مندر دلسکھ نگر کے اطراف و اکناف میں 78 سی سی ٹی وی کیمروں کا آغاز انجام دیا ۔ یہ کیمرے مندر مینجمنٹ نے انتہائی مصروف مقام پر نصب کرنے کیلئے حاصل کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT