Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / بی یو ایم ایس کورسیس کے ٹاپرس کی تہنیتی تقریب

بی یو ایم ایس کورسیس کے ٹاپرس کی تہنیتی تقریب

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کی جانب سے یونانی کورس بی یو ایم ایس میں گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج حیدرآباد اور ڈاکٹر عبدالحق یونانی میڈیکل کالج کرنول میں ٹاپر آنے پر 18 ویں اور 19 ویں ڈاکٹر ین ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے کانوکیشن میں ڈاکٹر ام سما خیر طالبہ پی جی اسکالر نظامیہ طبی کالج اور ڈاکٹر شیخ رقیہ بانو کو حکیم سجاد گولڈ میڈل ملنے کی مسرت میں ایک تہنیتی جلسہ کا 28 اپریل کو 4 بجے دن بمقام محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس منعقد ہوگا ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست صدارت کریں گے ۔ یونانی فزیشن حکیم یم اے سجاد مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT