Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / بی یو ایم ایس کی وجئے واڑہ میں کونسلنگ ادارہ ٔ سیاست کی جانب سے انتظام

بی یو ایم ایس کی وجئے واڑہ میں کونسلنگ ادارہ ٔ سیاست کی جانب سے انتظام

حیدرآباد۔ 5 نومبر (سیاست نیوز) ڈاکٹر این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسیس کے زیراہتمام بی یو ایم ایس (یونانی میڈیسن) میں سال 2015-16ء داخلے کیلئے بی یو ایم ایس انٹرنس ٹسٹ کامیاب امیدواروں کیلئے کونسلنگ 15 نومبر اتوار کو وجئے واڑہ میں رکھی گئی ہے۔ اس کے لئے ادارۂ سیاست کی جانب سے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ 14 نومبر کو دفتر سیاست سے روانگی عمل میں آئے گی۔ امیدواروں کو تمام اسنادات اور کونسلنگ فیس اور یونیورسٹی کی مقرر کردہ فیس ادا کرنا ہوگا۔ کونسلنگ میں شرکت کیلئے خواہش مند امیدوار ، سید خالد محی الدین اسد سے 9391160364 پر ربط کرتے ہوئے اپنے نام درج کروائیں۔

TOPPOPULARRECENT