Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / بے روزگار گریجویٹس کیلئے انٹرپرینئرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام

بے روزگار گریجویٹس کیلئے انٹرپرینئرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : انٹرپرینئرشپ ڈیولپمنٹ سیل، عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری، پی جی ڈپلوما اِن انجینئرنگ ٹیکنالوجی، میڈیسن، فارمیسی، مینجمنٹ کامیاب بے روزگار گریجویٹس کے لئے انٹرپرینئرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس کا آغاز اکٹوبر کے آخری ہفتہ میں ہوگا۔ 4 ہفتوں کے اس پروگرام میں انٹرپرینئرشپ کی نالج جیسے پراجکٹ کی نشاندہی، پراجکٹ رپورٹ کی تیاری، مالی ذرائع، لائسنس اینڈ کلیرنس، مارکٹنگ مینجمنٹ وغیرہ کا احاطہ کیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے فون نمبر 27072427 ۔ 9951890190 پر ربط کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT