Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / بے روزگار گریجویٹس کیلئے انٹرپرینر شپ ڈیولپمنٹ پروگرام

بے روزگار گریجویٹس کیلئے انٹرپرینر شپ ڈیولپمنٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : انٹرپرینر شپ ڈیولپمنٹ سیل ، عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری ، پی جی ان انجینئرنگ ٹکنالوجی ، میڈیسن ، فارمیسی ، مینجمنٹ کامیاب بے روزگار گریجویٹس کے لیے ٹکنالوجی پر مبنی انٹر پرینر شپ پروگرام ماہ اگست میں اہتمام کیا جارہا ہے جس میں پراجکٹ کی نشاندہی ، پراجکٹ رپورٹ کی تیاری ، مالی ذرائع ، لائسنس اینڈ کلیرنس ، مارکیٹنگ مینجمنٹ وغیرہ کا احاطہ کیا جائے گا ۔ دلچسپی رکھنے والے 27072427 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT