Monday , June 26 2017
Home / ہندوستان / بے قصوروں کا دفاع کرنے ٹیلرسن کا عہد

بے قصوروں کا دفاع کرنے ٹیلرسن کا عہد

سینٹ اینا ڈی اسٹازیما(اٹلی)۔ 10 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ امریکہ ریکس ٹیلرسن نے آج جنگ عظیم دوم کی یادگار کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ اقوام متحدہ جارحانہ حملے کرنے والوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوگا جو شہریوں کو نقصان پہونچاتے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ چاہتا ہے کہ عالمی قائدین عہد کریں کہ شام کی طویل مدت سے جاری خانہ جنگی ختم کرنے کے لئے ایک متحدہ حکمت عملی کی تائید کریں گے ۔ ٹیلرسن سینٹ ایناڈی اسٹازیما میں اپنے دورہ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT