Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تاج کرشنا میں دو روزہ نمائش ، خواہش

تاج کرشنا میں دو روزہ نمائش ، خواہش

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : خواہش نمائش و سیل 14 اور 15 مارچ کو ہوٹل تاج کرشنا بنجارہ ہلز میں منعقد ہوگی جس میں مشہور ڈیزائنرس ان کے ڈیزائنر جیولری ، شوز ، ہوم فرنشنگس ، اکسیسریز اینڈ ہوم ڈیکور کی نمائش اور فروخت کریں گے ۔ خواہش کی جانب سے مشہور ایتھنک برانڈ الوکا کو بھی متعارف کیا جارہا ہے ۔ خواہش نمائش میں الوکا بھی دستیاب ہوگا ۔ اس نمائش میں ، جو کہ ایک ون اسٹاپ فیشن ڈیسٹینشن ہے ، ملک کے مشہور ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس کی نمائش اور فروخت کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT