Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تالابوں کے ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد تقریب کا انعقاد

تالابوں کے ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد تقریب کا انعقاد

مدہول /7اپریل (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) ریاستی حکو مت ریاست تلنگانہ کو سر سبز و شاداب بنا نے کیلئے مختلف اسکیمات کو متعارف کرواتے ہوئے تلنگانہ کو سنہر ے تلنگانہ بنا نے کیلئے کوشاں ہیں اسی مقصد کے تحت مشن کاکتیہ کے ذریعہ تالابوں کی گہرائی میں اضافہ کیا جارہا ہے ان خیالات کااظہار مسٹر جی وٹھل ریڈی رکن اسمبلی مدہول نے کیا ، مدہول منڈل کے موضع ایڈبیڑ اور کارے گائوں میں مشن کا کتیہ کے تحت مو ضع کارے گائوں کے تالاب کو 18 لا کھ 90 ہزار اور اسی طرح ایڈ بیڑ کے تالاب کو 33 لا کھ روپئے مشن کاکتیہ کے تحت تالابوں کے تر قیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھا گیا اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی لکشمی نر سا گوڑ ، سریندر ریڈی چیر مین کو آپر یٹو سو سائٹی ، انو شاء سائی بابا ایم پی پی ، عارف الدین تروڑا سر پنج ، ایڈ بیڑ سر پنچ سہا نا ریڈی ، کا رے گائوں سر پنج، کے علاوہ سرکاری عہدیداران میں نوین اے ای ، ڈی ای لکشمی محکمہ آبپاشی کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT