Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / تالاب میں غرقابی سے خاتون کی موت

تالاب میں غرقابی سے خاتون کی موت

حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) سیندھی کی تلاش میں ایک خاتون مشتبہ طور پر غرقاب ہوگئی ۔ جو سیندھی خانہ پہونچنے کی فکر میں تھی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 50 سالہ ناگامنی کتہ چیرو میں غرقاب ہوگئی ۔ جو الوال کے علاقہ میں پایا جاتا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ناگامنی ہی بالارم علاقہ کے ساکن اشوک کی بیوی تھی جو پیشہ سے مزدوری کیا کرتی تھی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے

TOPPOPULARRECENT