Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تالاب میں گرنے سے نوجوان فوت

تالاب میں گرنے سے نوجوان فوت

یلاریڈی ۔ 21؍ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے آئیلا پور سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سائیلو تالاب میں گرنے پر فوت ہوگیا ۔ سب انسپکٹر مسٹر راج شیکھرکے مطابق دو دن قبل رات کو سائیلو گھر سے گیا اور واپس نہ آنے سے افراد خاندان نے اسے دوست رشتہ داروں کے ہاں تلاش کیا ‘پتہ نہ چلا موضع کے قریب تالاب میں نعش نظر آئی ۔ پولیس نے نعش کا پنجنامہ کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری دواخانہ منتقل کیا ۔ متوفی کو ماں سیتوور ‘ چھوٹا بھائی ‘ بڑی بہن ہیں۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT