Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تالاب کی تعمیر سے متاثرہ کسانوں میں چیکس کی تقسیم

تالاب کی تعمیر سے متاثرہ کسانوں میں چیکس کی تقسیم

اوٹنور۔ 18۔ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندراویلی منڈل میں تعمیر کئے گئے تالاب کی تعمیر میںجس کسی کی بھی زمینات گئیں ہیں انہی جملہ 25 کسانوں میںرکن اسمبلی خانہ پور ریکھا نائک نے چیکس تقسیم کئے۔اندراویلی، اوٹنور، منڈل جات کے کسانوں کے علاوہ عوامی نمائندے بھی اس موقع پر شرکت کرتے ہوئے آر ڈی او ایلیا کی زیر نگرانی میں چیکس تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر رکن ضلع پریشد جگجیون، صدر نشین منڈل پریشد وملا، تحصلدار راتھوڑ رمیش کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT