Thursday , August 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تانڈور میں چیف منسٹر کی سالگرہ تقریب

تانڈور میں چیف منسٹر کی سالگرہ تقریب

تانڈور /18 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر ا علی ریاست تلنگانہ شری کے چندر شیکھر راؤ کی 62 ویں سالگرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس قائدین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ محترمہ کے وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ تانڈور نے کیک کاٹا اور شرکاء میں تقسیم کیا ۔ بعد ازاں ٹی آر ایس قائدین نے سرکاری دواخانہ پہونچ کر مریضوں میں پھل تقسیم کئے ۔ اس موقع پر سید افسر اے جگدیشور صدر ٹاون ٹی آر ایس ، سید زبیر لالہ سکریٹری تانڈور اور دوسرے شریک تھے ۔ شرکاء نے وزیر اعلی کی درازی عمر کیلئے دعاء کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT