Saturday , May 27 2017
Home / جرائم و حادثات / ترملگری میں نوجوان کی موت

ترملگری میں نوجوان کی موت

حیدرآباد ۔ /19 مارچ (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ ترملگیری میں ایک فوجی کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ آرمی جوان سندیش جس نے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق آر می بیارک کے روبرو واقع ایک درخت سے پھانسی لیکر سندیش نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فوجی خاندانی مسائل کا شکار تھا ۔ پولیس ترملگیری مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT