Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / ترنگا لہرانے مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ کی ہدایت

ترنگا لہرانے مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ کی ہدایت

بھوپال ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ نے ریاست میں تمام درج رجسٹرڈ 4,750 دینی مدارس کو ہدایت دی ہے کہ یوم آزادی کے موقعہ پر ترنگا لہرائیں ، ثقافتی پروگرامس منعقد کریں اور ترنگا ریالیوں میں لازمی طور پر حصہ لیں ۔ ان پرگرامس اور یوم آزادی تقاریب کی سرگرمیوں کی تصاویر ای میل پر روانہ کریں ۔ بورڈ کے صدر نشین پروفیسر سید عماد الدین نے کہا کہ ہم ان پروگرامس کے ذریعہ ملک سے اپنی محبت کا اظہار کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT