Sunday , June 25 2017
Home / دنیا / ترکمانستان میں انتخابات

ترکمانستان میں انتخابات

عشق آباد ۔ 12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ترکمانستان میں آج رائے دہی کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مردآہن گربانگ گولی بردی مقدموف کے اکثریت حاصل کرنے کا امکان ہے ۔ رائے دہی میں 50لاکھ سے زائد افراد اپنے ووٹ استعمال کریں گے ۔ مقامی وقت کے مطابق رائے دہی کا آغاز 7بجے صبح ہو جو شام 7بجے ختم ہوگی ۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے اس کی توثیق کی ہے ۔ 59سالہ  گربانگ گولی بردی مقدموف دیگر 8امیدواروں کے بہ نسبت مستحکم موقف رکھتے ہیں ۔ علاقائی عہدیداروں نے کہا کہ مرکزی ایشیائی ممالک کے سرکاری زرعی کامپلکس میں مرکز رائے دہی قائم کیا گیا تھا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT