Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / ترکی اور چین کی دفاعی معاملت منسوخ

ترکی اور چین کی دفاعی معاملت منسوخ

انطالیہ ۔ /15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے چین کے ساتھ پہلے اینٹی میزائیل سسٹم کی کئی بلین ڈالر کی معاملت منسوخ کردی ہے ۔ کیونکہ ترکی کے ناٹو حلیف ممالک نے اس معاملت پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔ وزیراعظم احمد دعوت گلو کے ترجمان نے کہا کہ یہ معاملت منسوخ ہوچکی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ترکی خود اپنا میزائل پراجکٹ تیار کریگا۔

TOPPOPULARRECENT