Wednesday , June 28 2017
Home / Top Stories / ترکی سے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام

ترکی سے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام

انقرہ۔ 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے شہر ایدرنے سے غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنے والے 124 تارکین وطن پکڑے گئے ہیں۔سرحدی دستوں اور جنڈارمیری قوتوں نے شہر کے جوار میں واقع بوسنیا کھوئے اور سرائے آک پینار دیہاتوں سے غیر قانونی طریقے سے یوروپ جانے کی کوشش میں 124 شامی، پاکستانی، جزائری، جارجین، مراقشی اور فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شدگان کو ضرور ی کاغذی کارروائی کے بعد ایدر نے کے بعد امیگریشن ڈائریکڑیٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT