Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / ترکی میں 36 تارکین وطن کی نعشیں دستیاب

ترکی میں 36 تارکین وطن کی نعشیں دستیاب

استنبول ۔ 5 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ترکی عہدیداروں نے آج 36 تارکین وطن بشمول کئی بچوں کی نعشیں برآمد کیں جو بحراحمر سے بہتی ہوئیں ترکی کے ساحل پر پہونچ گئیں تھیں۔ 2016 ء میں یہ مہلک ترین سانحہ ہے ۔ یوروپ منتقل ہونے کی کوشش میں بحراے جی این پار کرکے تارکین وطن ترکی پہونچتے ہیںاور وہاں سے مختلف یوروپی ممالک کو منتقل ہوتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT