Friday , August 18 2017
Home / دنیا / ترکی میں 6دہشت گرد گرفتار

ترکی میں 6دہشت گرد گرفتار

انقرہ، 6جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی پولیس نے ایک احتجاجی مظاہرہ کے دوران حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے چھ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے ۔وسطی ترکی کے کائسیری صوبہ کے گورنر نے ایک مقامی اخبار کو کل بتایا کہ اصل اپوزیشن پارٹی سی ایچ پی پارٹی کے لیڈر کیمیل کلکداروگولو نے اپنے ایک ممبر پارلیمنٹ کو جیل بھیجے جانے کے خلاف گزشتہ ماہ راجدھانی انقرہ سے استبول تک احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ اس احتجاجی مارچ کے دوران حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں چھ آئی ایس دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT