Monday , September 25 2017
Home / دنیا / ترکی کے ساحل پر 11 تارکین وطن بشمول 3 بچے غرق

ترکی کے ساحل پر 11 تارکین وطن بشمول 3 بچے غرق

انقرہ ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی یونین جانے کیلئے یونان پہنچنے کی کوشش کے دوران ترکی کے ساحل کے قریب 11 تارکین وطن بشمول 3بچے غرق ہوگئے جبکہ ان کی کشتی بحرایجین میں ڈوب گئی۔ یہ تارکین وطن کے غرق ہونے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT