Monday , September 25 2017
Home / عرب دنیا / ترکی کے ساحل کے قریب دو حادثات ، 35 ہلاک

ترکی کے ساحل کے قریب دو حادثات ، 35 ہلاک

استنبول ۔ 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 35 تارکین وطن بحرف اے جی این میں دو حادثوں میں لاک ہوگئے جبکہ انہوں نے ترکی سے یونان جانے کی کوشش کی تھی۔ یونانی جزیرہ لیسبوس پہنچنے کی کوشش میں 24 افراد کشتی غرق ہوجانے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ دو ہلاکتیں اس وقت واقع ہوئیں جبکہ چانسلر جرمنی اینجلا مرکل ترکی عہدیداروں سے انقرہ میں ملاقات کرکے تارکین وطن کی یوروپ کو منتقلی میں کمی کیلئے بات چیت کررہی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT