Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / تریپورہ ٹی ایم سی کے برطرف 6 ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل ؟

تریپورہ ٹی ایم سی کے برطرف 6 ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل ؟

اگرتلہ ۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) تریپورہ ترنمول کانگریس کے برطرف 6 ارکان اسمبلی جنہوں نے این ڈی اے کی صدارتی امیدوار رام ناتھ کووند کے حق میں ووٹ دیا تھا اب قطعی طور پر 7 اگست کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ ان ارکان اسمبلی نے دہلی میں کل صدر بی جے پی امیت شاہ سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

ابودجانہ نے ہتھیار ڈالنے سے
انکار کردیا تھا
سرینگر ۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لشکرطیبہ کے مہلوک عسکریت پسند ابودجانہ کے بارے میں سیکوریٹی فورس نے کہا کہ اسے پہلے ہتھیار ڈالنے کی ہدایت دی تھی لیکن اس نے خودسپردگی سے انکار کردیا۔ اس کے بعد ہی اسے انکاونٹر کے ذریعہ ہلاک کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT