Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تساہلی کے خلاف کانسٹبل کی معطلی

تساہلی کے خلاف کانسٹبل کی معطلی

منچریال ۔14 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خدمات کی انجام دہی میں غفلت برتنے پر اے ایس پی منچریال مسٹر وجئے کمار نے کانسٹبل دستگیر کو معطل کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ فرائض کے انجام دہی میں تغافل کو برداشت نہیں کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT