Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / تسلیمہ نسرین کے ویزا میں ایک سال توسیع

تسلیمہ نسرین کے ویزا میں ایک سال توسیع

نئی دہلی 20 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کی ملعونہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے ویزا میں ایک سال کی توسیع دی گئی ہے ۔ یہ توسیع 23 جولائی 2017 سے ہوگی ۔ وزارت داخلہ نے یہ بات بتائی ۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ویزا میں توسیع کو منظوری دیدی ہے ۔سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ تسلیمہ نسرین اب سویڈن کی شہری ہے اور وہ 2004 سے مسلسل ہندوستانی ویزا حاصل کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT