Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / تشدد پھوٹ پڑنے کی دھمکی : ٹرمپ

تشدد پھوٹ پڑنے کی دھمکی : ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہیکہ پارٹی میں بہتر مظاہرہ کے باوجود انہیں ری پبلکن صدارتی امیدوار نہ بنایا جائے تو تشدد پھوٹ پڑے گا۔ انہوں نے انتخابی کامیابیوں کے حالیہ دور کے بعد سی این این کوبتایا کہ ہم سب سے آگے ہیں لیکن ایسا لگتا ہیکہ ہمیں آسانی سے وہ چیز نہیں دی جائے گی۔ اگر ایسا ہوتو تشدد پھوٹ پڑے گا کیونکہ وہ لاکھوں عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT