Thursday , June 29 2017
Home / Top Stories / تصوئیر:تیمور علی خان کی نئی تصوئیریں انٹرنٹ پر دھوم مچارہی ہیں

تصوئیر:تیمور علی خان کی نئی تصوئیریں انٹرنٹ پر دھوم مچارہی ہیں

ممبئی: کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کی کچھ نئی تصویریں ٹوئٹر پر پوسٹ کی جو حقیقت میں انٹرنٹ پر دھوم مچائی رہی ہیں۔

اتوار کی شام کو تیمور نے پھر ایک بار ٹرینڈنگ شروع کی ‘ مگر اس بار تیمور کا نام کو لیکر کوئی وبال نہیں تھا‘ جس کو لیکر بہت کچھ کیاگیاتھا۔

ایک ماں کی حیثیت سے کرینا نے کہاکہ گڈ لکس‘ گڈ لکس‘ گڈ لکس

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT