Tuesday , May 23 2017
Home / Top Stories / تصویریں: ’’ میرا دیش بدل رہا ہے ‘ اگے بڑھ رہا ہے‘‘۔ حکومت کا ہند کا سال نو2017کاکیلنڈر

تصویریں: ’’ میرا دیش بدل رہا ہے ‘ اگے بڑھ رہا ہے‘‘۔ حکومت کا ہند کا سال نو2017کاکیلنڈر

نئی دہلی میں جمعرات کے روزیونین منسٹر ایم وینکیا نائیڈو نے راج وردھن راتھوڑ کے ہمراہ حکومت ہند کی جانب سے شائع کردہ سال 2017کے کیلنڈر کی رسم اجرائی انجام دی جس کا عنوان ’’ میرا دیش بدل رہا ہے ‘ آگے بڑھ رہا ہے‘‘ رکھاگیاہے۔ یواین ائی فوٹوز

جنوری: ترقی کی نمائندگی کے لئے ہندوستانی نوجوانوں کو ہنر مند کیاجارہا ہے


فبروری: ’’ غریبوں کی بازآبادکاری‘‘


مارچ: ’’ بااختیار عورت‘ بااختیار بھارت‘‘


اپریل:’’قومی تعمیر کے ذریعہ مستقبل کاہندوستان‘‘


مئی:’’ایم ایس ایم ای‘ ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی‘‘


جون: ’’ کسان ‘ بریڈونرس آف دی نیشن‘‘


جولائی:’’دیہی علاقوں میں برقی ‘ ہر گھر میں روشنی‘‘


اگست: ’’مصلح دستے‘ ملک کی شان‘‘


ستمبر: نقدی کے بغیر لین دین‘‘


اکٹوبر: صاف ستھرا ہندوستان


نومبر: ’’ بدعنوانی سے پاک انتظامیہ ‘‘


ڈسمبر: آسان رسائی والا ہندوستان

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT