Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / تعلیم نسواں کیلئے فرسودہ روایات کے خاتمہ پر زور : مشل

تعلیم نسواں کیلئے فرسودہ روایات کے خاتمہ پر زور : مشل

دوحہ۔ 4 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے خلیج عرب کے ملک قطر میں ایک پراثر تقریر کے دوران دنیا بھر کی کروڑوں لڑکیوں کو تعلیم کی تکمیل سے روکنے والے فرسودہ قوانین اور روایات کے خاتمہ کی ضرورت پر زور دیا ۔ مشل اوباما جو مشرق وسطیٰ کے 7 روزہ دورہ پر ہیں ، دوحہ میں ایک تعلیمی کانفرنس سے کہا کہ خواتین کے ساتھ سلوک اور لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں دنیا بھر میں ’دیانتدارانہ مباحثہ کی ضرورت ہے‘۔

TOPPOPULARRECENT