Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ، آندھرا میں آئندہ دودن موسم خشک

تلنگانہ، آندھرا میں آئندہ دودن موسم خشک

حیدرآباد۔/10فبروری، ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے مطابق تلنگانہ و ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی۔ آروگیہ ورم میں اقل ترین درجہ حرارت 15ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 17ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے اس کی اطلاع دی۔

TOPPOPULARRECENT