Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ آئی سیٹ 2017 کے نتائج کا اعلان

تلنگانہ آئی سیٹ 2017 کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔/31مئی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ آئی سیٹ 2017 کے نتاجء کا اعلان کردیا گیا۔ ایم بی اے اور ایم سی اے کورسیس میں داخلوں کیلئے 18مئی کو منعقدہ ٹی ایس آئی سیٹ کے اندرون 13 یوم نتائج جاری کئے گئے۔ نتائج
www.ntnews.com
پر معلوم کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT