Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ سیشن 15 دن جاری رہنے کی توقع

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ سیشن 15 دن جاری رہنے کی توقع

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( یو این آئی ) : تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ سیشن جو اس ماہ شروع ہوگا امکان ہے کہ تقریبا 15 دن جاری رہے گا ۔ اس سیشن کے اہتمام کی حتمی تاریخ توقع ہے کہ اندرون ایک یا دو دن طئے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سیشن کے دوران 16 دن تک ایوان کی کارروائی چلے گی ۔ جس میں 29 ۔ 30 مارچ کو بجٹ پیش کیا جائے گا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT