Sunday , May 28 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسمبلی کی تلگو ‘ اردو ویب سائیٹ کا آج آغاز

تلنگانہ اسمبلی کی تلگو ‘ اردو ویب سائیٹ کا آج آغاز

حیدرآباد 5 مارچ ( این ایس ایس ) تلنگانہ اسمبلی اور کونسل کی ایک نئے ویب سائیٹ کا تلگو اور اردفو زبان میںکل آغاز عمل میں آئیگا ۔ اسمبلی کی ویب سائیٹ انگریزی میں پہلے سے موجود ہے اور اس کو تلگو اور اردو میںبھی تیار کیا گیا ہے ۔ اسمبلی کے اسپیکر مدھوسدن چاری نئے ویب سائیٹ کا 6 مارچ کو صبح 10.30 بجے افتتاح انجام دینگے ۔ نئی ویب سائیٹ اس ڈھنگ سے تیار کی گئی ہے کہ یہ نہ صرف دونوں ایوانوں کے اسٹاف بلکہ خود ارکان کیلئے بھی معاون ہوگی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT