Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر سنگاریڈی میں مفت داخلے

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر سنگاریڈی میں مفت داخلے

سنگاریڈی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام سنگاریڈی میں قائم کر دہ کمپیو ٹر ٹریننگ سنٹر ‘ اوپر با زار میں مفت ڈپلومہ اِن اڈوانس کمپیوٹر اَپلی کیشن ‘ اینڈ ملٹی لنگول ڈی ٹی پی ‘ کورس سال 2015-16 کے بیا چ میں داخلے کیلئے انٹر نس ٹسٹ20 ؍ستمبرء صبح 10:30  ؍بجے  تا  11:30 ؍بجے منعقد ہو گا ۔مذکورہ کورس میں داخلے کیلئے30 سال سے کم عمر کے امیدوار جو اردو میڈیم سے دسویں جماعت کامیاب ہوں یا اردو بحیثیت دوسری سرکاری زبان ہوں اہلیتی امتحا ن کے اہل ہو ں گے۔ داخلہ فارمس اردو اکیڈیمی کمپیو ٹر ٹر یننگ سنٹر ‘ اوپر با زار ‘ سنگاریڈی سے صبح 10:00 ؍بجے تا شام 5:00  ؍بجے تک حا صل کئے جا سکتے ہیں۔  پُر کر دہ فارم داخل کر نے کی آخری تا ریخ15 ؍ستمبر مقر رہے ۔ داخلہ فارمس کے سا تھ ایس ایس سی میمو کی زیرا کس کا پی اور دوعد د اسٹا مپ سائز فوٹو ز بھی داخل کریں۔ اردو اکیڈ یمی کمپیو ٹر ٹر یننگ سنٹر سنگاریڈی میں شخصی طور پر یا فون 9391910794 پر تفصیلا ت حا صل کی جا سکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT