Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے اسسٹنٹ انجینئرس امتحانات کے نتائج جاری

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے اسسٹنٹ انجینئرس امتحانات کے نتائج جاری

حیدرآباد۔ /11مئی، ( سیاست نیوز) ٹی ایس پی ایس سی تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے نوٹیفکیشن جس میں اسسٹنٹ انجینئرس اور دیگر پوسٹ کیلئے مسابقتی امتحان ہوا تھا اس کے قطعی نتائج جاری کرنے کے بعد منتخب امیدواروں کی فہرست ویب سائٹ پر دے دی گئی ہے امیدوار ملاحظہ کریں۔ تلنگانہ انفارمیشن بک دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT