Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز اسوسی ایشن کا آج اجلاس

تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز اسوسی ایشن کا آج اجلاس

حیدرآباد ۔ 16 ۔ دسمبر : ( راست ) : سید مختار سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز اسوسی ایشن کے مطابق 17 دسمبر جلسہ پنشنر ڈے اعظم پورہ ، اعظم فنکشن ہال میں صدر جمال الدین کی صدارت میں 11 بجے دن مقرر ہے ۔ پورے ممبرس حضرات اور دوسرے وظیفہ یاب حضرات سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں جلسہ میں شرکت کریں ۔ دیرینہ مسائل اور پی آر سی 10 ماہ کا بقایہ اور ڈی اے گرانی الاونس کے تعلق سے معلومات ہوں گے اور کوئی حضرات سالانہ ویریفیکیشن سرٹیفیکٹ داخل نہیں کئے وہ مفت میں فارم حاصل کرسکتے ہیں۔ ایس ٹی او میں ایک ماہ تک بھی داخل کرسکتے ہیں ۔ ایک عدد پاسپورٹ فوٹو ، چسپاں کرنا ہوگا ۔ زیادہ سے زیادہ وظیفہ یاب حضرات آج ضرور شریک ہوں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT