Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ سنٹرل اسوسی ایشن کا اجلاس

تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ سنٹرل اسوسی ایشن کا اجلاس

حیدرآباد 28 فروری (راست) تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ایمپلائز سنٹرل اسوسی ایشن کا ایک اجلاس 2 مارچ بروز چہارشنبہ کو 11 تا ایک بجے دن اعظم فنکشن ہال اعظم پورہ میں منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت صدر محمد جمال الدین کریں گے جس میں9  ماہ کا PRC اور 9 ماہ کا DR بقایا، ڈبل بیڈ روم جی او سے قبل ان کا بقایہ اور 16 جنوری کی پہلی قسط پر گفتگو ہوگی۔ جلسہ کو اے راجہ ریڈی، عمر مختار میدک، این راما سوامی ورنگل، یادگیر ، محی الدین احمد، سبھاش گھئی، یعقوب حسن مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT