Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

حیدرآباد 23جولائی (سیاست ڈاٹ کام )جنوبی بنگلہ دیش ،مغربی بنگال اور شمالی خلیج بنگال پر ہوا کے کم دباو کا مرکز بناہوا ہے جس کے زیر اثر آئندہ24گھنٹوں کے دوران کم دباو کے مرکز میں مزید شدت پیداہوسکتی ہے ۔سطح سمندر پر ٹرف کی صورتحال،تلنگانہ اوررائل سیما سے ہوتے ہوئے چھتیس گڑھ سے جنوبی تمل ناڈو کی جانب رواں دواں ہے ۔حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT