Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ اور پڑوسی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں

تلنگانہ اور پڑوسی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اور پڑوسی ریاستوں میں بالائی سطح پر طوفانی ہوائیں گشت کررہی ہیں ۔ تلنگانہ کے نشیبی حصہ میں اور کرناٹک کے شمالی داخل علاقوں میں یہ ہوائیں 9 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے دباؤ میں اضافہ کی وجہ سے آندھرا پردیش کے علاوہ تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی ۔ حیدرآباد رنگاریڈی میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ژالہ باری کا امکان ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT