Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ جاگرتی منچ کا احتجاج

تلنگانہ جاگرتی منچ کا احتجاج

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ جاگرتی منچ کے کارکنوں نے شہر کے علاقہ رام نگر میں مرکزی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ان کارکنوں نے حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے دلت ریسرچ اسکالر روہت ویملا کی خود کشی واقعہ کے خلاف مختلف مقامات پر بھی احتجاج کیا ۔ وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی اور دتاتریہ کے خلاف نعرے لگائے جس کے بعد پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے احتجاجی کارکنوں کو منتشر کردیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT